سابقہ مرکزی صدر ہیومن رائیٹس اور سیاسی و سماجی رہنما محترمہ لبنی قریشی صاحبہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ دنوں میں ہونے
والا دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کی جس میں چینی انجینرز کی اموات واقعہ ہوئی ہیں ، اور ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کا بھی قیمتی جانی نقصان ہوا ہے۔
اس حملے کے اثرات آنے والے دنوں میں اسلام آباد میں منعقد شنگھائی کانفرس کے ساتھ بھی ہو سکتے ہیں ۔ ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور حالیہ
واقعات نے بیرونی ممالک کے سرمایہ
کاروں کے لیے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پاکستان کی معیشت کیسے چل سکتی ہے؟ یہ حکومت اور ہر پاکستانی دونوں کے لیے قابل غور سوال ہے۔
امن اور ترقی موجودہ دور کے موضوعات ہیں، اور تمام غیر مستحکم عوامل پاکستان کی اقتصادی اور سماجی ترقی پر بہت زیادہ منفی اثرات مرتب کریں گے۔ ہم پاکستانی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے اداروں اور اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کرے اور پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے ایک اچھا ماحول پیدا کرے۔
محترمہ لبنی قریشی نے مزید کہا کہ مجرموں کو منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے
, کراچی میں گزشتہ دنوں میں ہونے والا دہشت گردانہ حملے کےمجرموں کو منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے محترمہ لبنی قریشی
| 9 Oct 2024