0092-313-5000-734    
Jobs  |   22 Nov 2024

قائد محترم چوھدری پرویز الٰہی صاحب مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف سے لاھور میں انکی رھائش گاہ پر ملک فراز اعوان سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب محترمہ لبنی قریشی سابق مرکزی صدر ھیومن رائٹس ونگ کی خصوصی ملاقات

| 15 Oct 2024  

قائد محترم چوھدری پرویز الٰہی صاحب
مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف سے لاھور میں انکی رھائش گاہ پر
ملک فراز اعوان سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب
محترمہ لبنی قریشی سابق مرکزی صدر ھیومن رائٹس ونگ کی خصوصی ملاقات
قائد محترم سے سیاسی و ملکی حالات پر بات چیت کے ساتھ ساتھ انکی صحت اور خیریت بھی دریافت کی
قائد محترم نے محترمہ لبنی قریشی کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی
آپ کی بے پناہ محبتوں چاھتوں خلوص اور مہمان نوازی کے تہہ دل سے مشکور ھیں شکریہ قائد محترم

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *