اہم اعلان و اطلاع
ڈیر ممبر و کوآرڈینیٹر برابری پارٹی
سوشل میڈیا ٹیم بلڈنگ کا اجلاس کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اب اس کا انعقاد بمقام پارٹی کے مرکزی آفس جوہر ٹاؤن لاہور میں کیا جائے گا ۔
ڈئیر ممبرز،
1۔ یہ اجلاس صرف برابری پارٹی کے ممبرز کے لئے ہے۔اگر رجسٹریشن کے ساتھ ممبرشپ کارڈ شئیر نہیں کیا، تو ساٹھ لے کر آئیں
2۔ اجلاس میں شمولیت کے لئے رجسٹریشن ضروری ہے۔ رجسٹریشن کے لئے
نام
ڈسٹرکٹ
ممبرشپ کارڈ
یا شناختی کارڈ نمبر تاکہ آپکی ممبرشپ کی تصدیق کی جا سکے۔
مندرجہ ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں
0336 570 7581
0333 521 3337
3۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ جمعہ 8 نومبر ہے۔
اپ کے تعاون کا شکریہ
ڈاکٹر شہناز خان وائس چیئرپرسن برابری پارٹی پاکستان