محترمہ لبنیٰ قریشی صاحبہ (سابق مرکزی صدرھیومن رائٹس انصاف و سماجی شخصیت) نے اپنے بیان میں عیسائیوں کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسیسی کے انتقال پردلی رنج و افسوس کا اظہار کرتےہوئےکہا ہے کہ,پوپ فرانسیسی امن و اتحاد اور یکجہتی کا روشن باب تھے۔مذہبی ہم آہنگی کے لئے پوپ کی خدمات مثالی تھیں۔انسانیت کے لئے انکی خدمات کو ساری دنیا میں سراہا گیا ۔فلسطین کی آزادی اور جنگ بندی کے لئے اور انسانی حقوق کے لیے پوپ کی خدمات فراموش نہیں کی جا سکتیں۔پوپ فرانسیسی کااس دنیا سے رخصت ہو جانا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، مسیحی برادری آج ایک عظیم مذہبی پیشوا سے محروم ہو گئی۔۔ہماری مسیحی برادری کے ساتھ دلی ہمدردی ہے
محترمہ لبنیٰ قریشی صاحبہ (سابق مرکزی صدرھیومن رائٹس انصاف و سماجی شخصیت) نے اپنے بیان میں عیسائیوں کےمذہبی پیشوا پوپ فرانسیسی کے انتقال پردلی رنج و افسوس کا اظہار کیا
| 21 Apr 2025
