0092-313-5000-734    
Jobs  |   09 May 2025

محترمہ لبنیٰ قریشی صاحبہ

| 7 May 2025  

محترمہ لبنیٰ قریشی صاحبہ (سابق مرکزی صدرھیومن رائٹس ونگ و رہنما تحریک انصاف و سماجی شخصیت)نے آج جب رات کے اندھیرے میں بھارت کے پاکستان پر حملہ کرنے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے وہ پہلے بھی جنگ کے حق میں نہیں تھا اور اب بھی نہیں ہے لیکن پاکستان کو مجبورن کاروائی کرنی پڑی ایسے موقع پر صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے غلط افواہوں کو بلکل نہیں پھیلانا چاہیے جس سے ملک کے حالات اور زیادہ خراب ہوں سب امن اور تحمل سے رہیں، جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے سے کچھ نہیں ہو گا،لیکن ہم اپنے دفاع کا پورا حق رکھتے ہین ۔رات کے اندھیرے میں بھارت نے معصوم بچوں اور نوجوانوں کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایک بہت ہی بزدلانہ اور نیچ حرکت ہے۔ ہم اس مشکل وقت میں پاک فوج کے ساتھ ہیں,محترمہ لبنی قریشی نےاپنی پارٹی کی طرف سے، چوہدری پرویز الٰہی ، مونس الہی اور قیادت کی کی جانب سے امن و محبت کا پیغام دیا

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *