0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 May 2025

چیرمین پاکستان مکمل پارٹی

| 21 May 2025  

چیرمین پاکستان مکمل پارٹی کے بانی محمد عبد المتین ہاشمی کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں شرمناک ناکامی کے بعد دہشت گرد بھارت نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول کے بچوں کی بس پر بزدلانہ حملہ کروایا حملے کی وجہ پاکستان میں خوف اور عدم استحکام پیدا کرنا تھا جب کہ ہماری پاکستانی فوج اور عوام کو اللہ تعالیٰ نے بےپناہ طاقت سے نوازا ہے بھارتی سر پرستی میں پلنے والے ان دہشتگردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *