0092-313-5000-734    
Jobs  |   30 May 2025

پریشن بنیان مرصوص‘

| 27 May 2025  

پریشن بنیان مرصوص‘‘ کو نہ صرف پاکستانی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہوئی بلکہ عالمی مبصرین نے بھی اسے ایک متوازن، محدود اور مؤثر عسکری حکمت عملی قرار دیا۔ پاکستان نے اشتعال انگیزی سے گریز کرتے ہوئے دفاع کا حق استعمال کیا اس سے پاکستان کو نئی توانائی ملی اس کے ساتھ ساتھ جن ممالک نے پاکستان کے مشکل وقت میں عملی حمایت کی ان میں چین ،ترکی اور آذربائجان نے پاکستان کی نہ صرف زبانی بلکہ عملی حمایت کی ۔چین نے بھارت کی یکطرفہ پالیسیوں پر تنقید کی ساتھ ہی ساتھ ترکی نے اشتعال انگیزی پر بیانات دیے آذربائجان نے سفارتی حمایت فراہم کی جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کی سفارش کوشش رنگ لا رہی ہیں
چیرمین مکمل پارٹی پاکستان محمد عبد المتین ہاشمی

 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *