0092-313-5000-734    
Jobs  |   01 Jun 2025

Untitled

| 29 May 2025  

چیرمین مکمل پارٹی پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی 24 کروڑ عوام ھے اور پانی 24 کروڑ عوام کی لائف لائن ہے اور بھارت پاکستانی عوام کا پانی روکنا چاھتا ھے جو کبھی نہیں روک سکتا پاکستان بہت خوش قسمت ملک ہے کیونکہ اس کے ساتھ ترکیہ اور آذربائجان جیسے دوست موجود ہیں تینوں ممالک مذہب ،اقدار اور ثقافت میں جڑے ہیں اور بنیادی مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت بھی کرتے ہیں ہم ان سب باتوں کے لیے ان کا پوری پاکستانی عوام کی طرف سے تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
چیرمین مکمل پارٹی پاکستان محمد عبد المتین ہاشمی

 

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *