0092-313-5000-734    
Jobs  |   26 Feb 2026
Latest News
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی ، محمد عبدالمتین ہاشمی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے ڈیرہ غازی خان میں چئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی صاحب کی ہدایت مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کی قیادت میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مظفرآباد (آزاد کشمیر) سے محمد منیر انجم اور ان کے دیگر ساتھیوں نے باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ماحولیاتی خطرات پر اہم کانفرنس – 13 فروری 2026 معروف قومی رہنما اور کمال فن ایوارڈ یافتہ شاعر ادیب اجمل خٹک مرحوم راولپنڈی … چئیرمین مکمل پارٹی پاکستان محمد عبدالمتین ہاشمی نے ممتاز صحافی و تجزیہ کار اور صدر پی ایف سی بابرمغل سے ملاقات 俾路支省当前的局势令人深切关注。该地区长期面临发展不足、社会剥夺以及信任缺失等问题,情况十分敏感。在这样的背景下,更需要通过理解、对话和公正来解决问题,而不是依赖强硬手段。马主席 پاکستان اس وقت مختلف چیلنجز سے گزر رہا ہے جن کا اثر براہِ راست عام شہری کی زندگی پر پڑ رہا ہے۔ ایسے وقت میں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم تحمل، برداشت اور باہمی احترام کے ساتھ آگے بڑھیں۔

“ہمیں انقلاب نہیں، تعمیر وطن کی ضرورت ہے” — مکمل پاکستان پارٹی سعودی عرب چیپٹر

| 3 Jun 2025  


مکمل پاکستان پارٹی سعودی عرب چیپٹر کے صدر حافظ اسرار احمد نے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کے حالیہ قومی بیان کی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ:

اصل انقلاب 1947 میں آ چکا تھا۔ اب وقت ہے محنت، نظم و ضبط، اور عملی تعمیر وطن کا۔

انہوں نے کہا کہ مکمل پاکستان پارٹی کا مقصد صرف جذباتی نعروں سے ہٹ کر، قومی ترقی کی اصل بنیاد — ادارہ جاتی اصلاحات، نوجوانوں کی رہنمائی، اور فلاحی ریاست کا قیام — رکھنا ہے۔

حافظ اسرار احمد نے مزید کہا کہ:

“ہم سعودی عرب میں بسنے والے پاکستانی، چیئرمین کے ویژن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ہم سب عملی سیاست، شفافیت اور ترقی کے لیے متحد ہوں۔ انقلاب کا نعرہ نہیں، بلکہ تعمیر کا عمل ہی پاکستان کی اصل ضرورت ہے۔”

انہوں نے تمام بیرون ملک پاکستانیوں، خاص طور پر خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، سے اپیل کی کہ وہ مکمل پاکستان پارٹی کی مخلصانہ جدوجہد کا حصہ بنیں اور وطن عزیز کی تعمیر میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔