0092-313-5000-734    
Jobs  |   29 Oct 2025

مکمل پاکستان پارٹی یوتھ ایجوکیشن اینڈ لیڈرشپ پروگرام

| 29 Oct 2025  

پہلی کتاب کا نام سیرت النبی( جس کا امتحان بھی ہو گا)
موضوع: سیرت النبی ﷺ سے قیادت، عدل، اور اتحاد کی تربیت
پروگرام کا مقصد
یہ پروگرام مکمل پاکستان پارٹی کے اراکین اور عہدیداران کو قیادت، برداشت، عدل اور قومی یکجہتی کے نظریے سے تربیت دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ پارٹی کے اندر ایک اخلاقی، تعلیم یافتہ اور نظریاتی لیڈرشپ ابھرے جو پاکستان کو عملی طور پر بہتر سمت میں لے جائے۔
آخر میں ایک ” لیڈرشپ سرٹیفکیٹ ” دیا جائے گا۔
مرکزی سوال:
ہم اپنے ملک کو عدل، علم، نظم و ضبط، اور اخلاق کی بنیاد پر ایک ترقی یافتہ قوم کیسے بنا سکتے ہیں؟
پروجیکٹ: “مکمل ترقی یافتہ پاکستان 2040” — مکمل پاکستان پارٹی کے اراکین اپنا وژن ڈاکیومنٹ تیار کریں۔
دوسری کتاب کا نام آپ خود تجویز کریں جس کا امتحان بھی ہو گا
03703496933
+92 326 4678946

Home


Email: mpp42229@gmail.com