0092-313-5000-734    
Jobs  |   01 Nov 2025

بھٹکے ہوئے نوجوانوں کے لیے – چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی، محمد عبدالـمتین ہاشمی کا پیغام

| 1 Nov 2025  

تمام نوجوانوں کا مستقبل مکمل پاکستان پارٹی کی راہ پر ہے۔
ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل ہی انہیں روزگار، تعلیم اور آمدنی دے سکتے ہیں۔
جن نوجوانوں کو ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل کی تشریح معلوم نہیں، وہ بھٹکے ہوئے نوجوان ہیں۔ ایسے نوجوانوں کے لیے مکمل پاکستان پارٹی ہی موزوں ہے۔
میں بھٹکے ہوئے نوجوانوں سے کہتا ہوں: مکمل پاکستان پارٹی میں شامل ہوں اور پاکستان کو آگے بڑھائیں۔
03703496933
+92 326 4678946

Home


Email: mpp42229@gmail.com