0092-313-5000-734    
Jobs  |   06 Nov 2025

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان

| 6 Nov 2025  

مکمل پاکستان پارٹی نیا فارمولا لے کر آئی ہے — پاکستان کی ترقی کا یقینی راستہ!”
مکمل پاکستان پارٹی ایک نیا فارمولہ لے کر آ رہی ہے — ایسا فارمولہ جو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنائے گا۔
یہ صرف ایک نظریہ نہیں، بلکہ ایک عملی منصوبہ ہے جس کے ذریعے ہم تعلیم، معیشت، اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کو ایک نئی سمت دینا چاہتے ہیں۔
یقیناً، اس فارمولے کے بہت سے نقاد بھی ہیں۔ لیکن ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان تمام پہلوؤں کو مکمل تیاری اور ٹھوس شواہد کے ساتھ مستقبل میں قوم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
ہم باتوں پر نہیں، نتائج پر یقین رکھتے ہیں۔
یہ فارمولہ علم، میرٹ، اور انصاف پر مبنی ہے — اور یہی مکمل پاکستان کا راستہ ہے۔
— چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی
03703496933- Head Office

Home


Email: mpp42229@gmail.com