چئیرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان
چئیرمین مکمل پاکستان پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کی اصل ترقی صرف نظام بدلنے سے نہیں بلکہ عوام کی سوچ اور کردار کی تبدیلی سے ممکن ہے۔ جب تک ہم بطور قوم ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنی زندگی کا حصہ نہیں بناتے، کوئی بھی نظام — چاہے وہ جمہوریت ہو یا کوئی اور طرزِ حکومت — ہمیں منزل تک نہیں پہنچا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ مکمل پاکستان پارٹی سمجھتی ہے کہ وہی نظام کامیاب ہے جو عوام کو ریلیف دے، انصاف فراہم کرے اور ان کی زندگی میں آسانی لائے۔ اسی لیے پارٹی کا مؤقف ہے کہ ہر اصلاح، ہر تبدیلی اور ہر پالیسی کی بنیاد ایمان، اتحاد اور تنظیم پر ہونی چاہیے۔ یہی اصول پاکستان کو ایک مضبوط، منصف اور خوشحال ریاست بنائیں گے۔
03703496933- Head Office
Email: mpp42229@gmail.com-

0092-313-5000-734
