0092-313-5000-734    
Jobs  |   16 Nov 2025

چیرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان

| 11 Nov 2025  
مکمل پاکستان پارٹی کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کا حقیقی راستہ ایمان، اتحاد، تنظیم اور عدل کے اصولوں پر عمل کرنے میں ہے۔ ہمارا نعرہ ہی ہمارا منشور ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ہونے والا ہر فیصلہ، ہر منصوبہ، اور ہر اقدام انہی چار بنیادوں کے دائرے میں ہو۔
ہم حکومتِ وقت اور تمام اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے تمام کاموں میں انصاف، دیانت، اور قومی یکجہتی کو اولین ترجیح دیں۔ پاکستان کی کامیابی اس وقت ممکن ہوگی جب نظام سے لے کر سوچ تک، ہر چیز ایمان اور عدل کے اصولوں پر استوار ہو۔
مکمل پاکستان پارٹی اس جدوجہد میں عوام کے ساتھ ہے، اور ہم ہر اس اقدام کی حمایت کریں گے جو قوم کو متحد کرے اور انصاف پر مبنی نظام کو مضبوط بنائے۔
— محمد عبدالمتین ہاشمی
چیرمین، مکمل پاکستان پارٹی
03703496933head office
Email: mpp42229@gmail.com