0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Jul 2026
Latest News
پاکستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی پر مکمل پاکستان پارٹی کا مؤقف* ماحولیاتی تبدیلی اور گرین اینڈ کلین پاکستان کے موضوع پر پینل ڈسکشن سے چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی کا خطاب بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محمد عبدالمتین ہاشمی، چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان مکمل پاکستان پارٹی کے اسلام آباد میں دفتر کا افتتاح، اردو کو عملی طور پر دفتری، تعلیمی اور انتظامی زبان بنایا جائے، محمد عبدالمتین ہاشمی پاکستانی روپے کے لیے ایک منفرد قومی علامت (لوگو) متعارف کرانے کا اعلان بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 5 بے گناہ پنجابی مزدوروں کی شہادت انتہائی افسوسناک، قابلِ مذمت اور انسانیت سوز واقعہ ہے۔ یومِ شہدائے کشمیر (13 جولائی) پر مکمل پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی کا بیان بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشتگردی کے المناک واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کی خبر انتہائی افسوسناک

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے

| 27 Feb 2026  
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم **پاک فوج** کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح بھارت کے ساتھ کشیدگی کے وقت ہم نے کھل کر افواجِ پاکستان کی حمایت کی، اسی طرح آج بھی ہمارا مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے۔ اس وقت بھی پارٹی نے فوج کے حق میں آواز بلند کی اور ریلیوں کے ذریعے یکجہتی کا اظہار کیا، اور آج بھی ہم اسی تسلسل میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چیئرمین نے مزید کہا کہ کوئی دشمن یہ غلط فہمی نہ رکھے کہ پاکستانی قوم یا اس کی سیاسی قیادت آپس میں منقسم ہے۔ پاکستان ایک قوم ہے، متحد ہے، اور اپنی افواج کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستان کو مکمل اور مضبوط بنانا ہے، اور ایک مضبوط پاکستان وہی ہوتا ہے جو اپنی فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی میں ہو۔ مکمل پاکستان پارٹی اس اصول پر یقین رکھتی ہے اور اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi

Home


Email: mpp42229@gmail.com