مکمل پاکستان پارٹی نظم، نظریہ اور خدمت کے اصولوں پر قائم ہے۔ ہماری ترجیح ایک مضبوط اور باوقار سیاسی کلچر قائم کرنا ہے، نہ کہ وقتی سہولیات پر انحصار۔
پارٹی کے اندر میٹنگز اور سرگرمیاں سادگی کے ساتھ منعقد کی جاتی ہیں۔ روزمرہ بنیاد پر کھانے یا مالی مطالبات پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں ہیں۔ البتہ خصوصی مواقع پر باہمی احترام کے تحت سادہ ضیافت کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔
ہماری بنیاد یہ ہے:
ہم لینے نہیں، دینے آئے ہیں
ہم مفاد نہیں، مقصد کے لیے کھڑے ہیں
مکمل پاکستان پارٹی
ایک باوقار، منظم اور مضبوط پاکستان کے لیے میڈیا سیل مکمل پاکستان پارٹی
0092-313-5000-734
