0092-313-5000-734    
Jobs  |   29 Apr 2026

پارٹی کسی کے ذاتی مفاد کے لیے نہیں — لیڈرشپ عوام کے سپرد

| 29 Apr 2026  
پارٹی کسی کے ذاتی مفاد کے لیے نہیں — لیڈرشپ عوام کے سپرد”*
چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی محمد عبدالمتین ہاشمی نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ مکمل پاکستان پارٹی عوام کی آواز ہے اور یہ کسی کے ذاتی مفاد کے لیے نہیں بنی۔ یہ چیئرمین کے فائدے کے لیے بھی نہیں بنی۔
مکمل پاکستان پارٹی میں آنے سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں: یہ صرف _عوام کی آواز اور عوام کے فائدے_ کے لیے ہے۔
محمد عبدالمتین ہاشمی نے کہا کہ *جونہی مکمل پاکستان پارٹی کو کوئی عوامی لیڈر اور بہادر لیڈر مل گیا، تو میں چاہتا ہوں کہ لیڈرشپ اسی کے سپرد کر دی جائے*۔ کیونکہ اس وقت تک یہ کرسی امانت ہے۔
مکمل پاکستان پارٹی ہمیشہ ریاست پاکستان کے ساتھ، عوام کی آواز کے ساتھ رہے گی۔ صرف عوام کے فائدے کی بات کرے گی، ورنہ اس پارٹی کے بنانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔
*چمنی کا نشان — عوام کی امانت، عوام کی قیادت