0092-313-5000-734    
Jobs  |   23 Nov 2024

بلوچستان اب پاکستان کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔

| 16 Dec 2023  

اسلام باد توقیر احمد قادری(وقائع نگارخصوصی) بلوچستان اب پاکستان کی ترقی میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔ سینڈک کاپر گولڈ کے اربوں ڈالرز کے سالانہ زخائر کے ساتھ ساتھ گوادر سی پورٹ سے پوری دنیا کا پاکستان سے انٹرنیشنل ٹریڈ کے راستے ہموار ہوں گے۔ ہر سال 2 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی تجارت سے پاکستان کو کثیر منافع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل حافظ سید عاصم کمال کے نئے سپہ سالار بنتے ہی پاکستان کےلئے بلوچستان کے زریعے سرمایہ کاری کی ایک نئی لہر پاکستان کے اندر قدم رکھنے جارہی ہے۔ یہ تمام تر منصوبے گویا کہ پرانے ہیں مگر جنرل حافظ سید عاصم کمال کے نئے سپہ سالار بنتے ہی پاکستان کے اندر ترقی اور خوشحالی کی ایک لہر جو پاک چین تعاون اور مدد سے ملک کے اندر بڑھ رہی ہے جو کہ عمران نیازی دور حکومت کے اندر روک دی گئی تھی ۔ پاکستان چینی بلاک کے اندر شامل ہونے کی وجہ سے سرمایہی کاری اور خوشحالی کا سفر پاکستان کی جانب گامزن ہے۔ گاودر سی پورٹ جو کہ سی پیک منصوبہ کے تحت 2015 میں شروع کیا گیا۔گوادر سی پورٹ کے راستے پاکستان کا رابطہ دنیا سے آسانی سے بحال ہو جائے گا۔ ہر سال 2 ارب 50 کروڑ ڈالرز کی تجارت سے پاکستان کو کثیر منافع ملے گا جبکہ ون روڈ ون بیلٹ منصوبہ کے تحت اس کے علاوہ کثیر سرمایہ کاری ملک ن کے اندر آئے گی۔ زرائع کے مطابق ایم ایل 1 منصوبے کے زریعے غدار تک ریلوے منصوبہ ایران تک جائے گا۔ جس سے مک کے اندر ترقی ار خوشحالی کا نیا سفر شروع ہوگا۔ جبکہ سینڈک کاپر گولڈ منصوبے کے تحت 21 ارب 20 کروڑ کے کثیر سرمایہ کاری ملک کے اندر آئے گا۔ زرائع کے مطابق اس سرمایہ کاری سے بلوچستان کے اندر سینڈک کاپر پراجیکٹ کا 35 فی صد منافع بلوچستان کے ترقی پر خرچ ہوگا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *