0092-313-5000-734    
Jobs  |   24 Nov 2024

اسلام آباد ( خالدہ راجہ ): راجہ خرم نواز سابق رکن قومی اسمبلی کی انتخابی مہم تیزی سے جاری ، سیاسی شخصیات کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان ووٹ دینے کا وعدہ

| 25 Jan 2024  

چوہدری علی ، چوہدری سلیم ، چوہدری حارث علی ، محسن علی و راجہ سلطان نے راجہ خرم سے حمایت کا اعلان کر دیا

وفاقی دالحکومت میں الیکشن مہمات تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے تیز ہیں راجہ خرم نواز امید وار برائے حلقہ این اے 48 اسلام آباد کی انتخابی مہم تیزی سے جاری ہے راجہ خرم نواز سابق رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 52 اسلام آباد رہ چکے ہیں آمدہ عام انتخابات میں راجہ خرم نواز کی انتخابی مہم میں جلسے ، ریلیاں ، کارنر میٹنگز جاری ہیں راجہ خرم نواز کا انتخابی نشان انار ہے مزید تفصیلات کے مطابق معروف سیاسی شخصیات چوہدری علی حیدر ، چوہدری سلیم حیدر ، چوہدری حارث علی ، چوہدری محسن علی اور راجہ سلطان نے ہاسٹل سٹی چھٹہ بختاور میں امید وار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 48 راجہ خرم نواز سے حمایت کا اعلان کر دیا

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *