0092-313-5000-734    
Jobs  |   25 Nov 2024

اسلام آباد ( عبدالہادی قریشی) جشن ظہور مخدومہ کونین علیہ السلام 19٫20 جمادی الثانی کی درمیانہ شب 2 جنوری 2024 ترلائی کلاں اسلام آباد میں ہوگ

| 29 Dec 2023  
جشن میں بانیان جشن کے فرائض ملک شعیب حسن ادا کریں گے
وفاقی دالحکومت کے دیہی علاقے ترلائی کلاں اسلام آباد میں جشن مخدومہ کونین  علیہ السلام 19,20 جمادی الثانی کی درمیانہ شب بتاریخ 2 جنوری 2024 مرکزی امام بارگاہ قصر خدیجتہ الکبریٰ میں ہوگا جس میں مرکزی رہنما تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان علامہ راجہ بشارت حسین امامی اور خطیب مرکزی امام بارگاہ قصر خدیجتہ الکبریٰ ، علامہ سید فخر عباس عابدی ، علامہ سید قمر حیدر زیدی خطابات کریں گے
ذاکرین میں شہباز پاکستان ملک منتظر مہدی ، ذاکر شفقت رضا شفقت ، ذاکر عمران عباس بارگاہ محمد ع آل محمد ع میں حاضری پیش فرمائیں گے جشن مخدومہ کونین قائم آل محمد علھیما السلام کی سرپرستی میں ٹھیک بعد نماز مغربین شروع ہو جائے گا بانیان جشن میں ملک شعیب حسن ، ملک فیضان حسن اور ملک عون عباس شامل ہیں جشن میں دستر خوان امام زمانہ کا وسیع انتظام کیا گیا ہے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *