پاکستان تحریک انصاف ضلع چکوال کی نائب صدر اور پارٹی کی سینئر رہنما غزالہ صفدر چوہدری جنہوں نے پی پی 22 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے بغیر کسی اعتراض کے منظور کر لیے گئے ہیں. غزالہ صفدر چوہدری پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر حلقہ پی پی 22 چکوال سے انتخاب لڑنے کی خواہش مند ہیں ان کا عزم ہے کہ وہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق عوام اور پارٹی کی خدمت کریں گی. پارٹی کارکنان اور عوامی حلقوں نے حلقہ پی پی 22 سے غزالہ صفدر چوہدری کو. پی ٹی آئی کا ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے.
غزالہ صفدر چوہدری کے پی پی 22 چکوال سے بغیر کسی اعتراض کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم
| 29 Dec 2023