تحریک لبیک پاکستان کے منشور میں پہلا منشور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شریعت کا نفاذ اور ملک کو بحرانوں سے نکالنا شامل ہے
حلقہ این اے 48 کی عوام 8 فروری صرف چوہدری اظہر محمود نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ دیں
زعفران عابد ناظم الیکشن سیل حلقہ این اے 48 اسلام آباد نے کہا کہ پڑھے لکھے معاشرے کے لیئے پڑھی لکھی اور اعلیٰ قیادت کو ووٹ دیں تحریک لبیک پاکستان بہترین قیادت ہے حلقہ این اے 48 اسلام آباد سے چوہدری اظہر محمود نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی کو ووٹ دیں زعفران عابد نے کہا کہ اللہ کے حکم سے تحریک پاکستان 8 فروری 2024 انتخابات میں کثرت سے ووٹیں حاصل کرے گی تحریک لبیک پاکستان کا امید وار ہر شہر و صوبے سے فتح و کامرانی کے پرچم گاڑھے گا زعفران عابد نے کہا کہ چوہدری اظہر محمود کو موقع دیں چوہدری اظہر محمود یورپی ممالک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باکردار ہیں چوہدری اظہر محمود ماضی میں ذاتی خرچے سے مسائل عوام کے حل کرتے رہے ہیں زعفران عابد نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نے جس دلیری سے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پہ پہرہ دیا عوام تحریک لبیک کو ووٹیں دے کر علامہ خادم رضوی سے محبتوں و وفاداریوں کا اظہار کرے زعفران عابد نے کہا کہ ایک شخص ویل چیئر پر بیٹھ کر دلوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا تحفظ کرنا سیکھلا گیا ناظم الیکشن سیل حلقہ این اے 48 زعفران عابد نے کہا کہ 8 فروری 2024 سے اگر ووٹرز سے کوئی کہے کہ فلاں فلاں کو ووٹ دیں ووٹرز یہی کہیں کہ ہم نظام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے عملی طور پر نفاذ کے لئے تحریک لبیک کو ووٹ دینے جا رہے ہیں کیونکہ قبر میں عمران خان ، نواز شریف یا آصف زرداری نے نہیں آنا قبر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم آئیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے نام لینے والے محبان محمد رسول اللہ ص اور پورے پاکستان کے لوگ صرف تحریک لبیک کو ووٹ دیں کرین کے انتخابی نشان پر مہر لگائیں