چکری( نامہ نگار)راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل غضنفر عباس رضائے الہی سے وفات پا گئے، کانسٹیبل غضنفر عباس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے،
متوفی کانسٹیبل غضنفر عباس کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ چکر ی روڈ دھمیال میں ادا کی جائے گی،کانسٹیبل غضنفر عباس سال 2007 میں بطور کانسٹیبل بھرتی ہوئے، آپ پی آر او برانچ میں تعینات تھے،مرحوم کے سوگوران میں بیوہ سمیت دو بیٹے اور بیٹی شامل ہیں،مرحوم انتہائی محنتی، ملنسار اورفرض شناس آفیسر تھے، جن کی راولپنڈی پولیس کے لیے خدمات قابل قدر ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی
چکری( نامہ نگار)راولپنڈی پولیس کے کانسٹیبل غضنفر عباس رضائے الہی سے وفات پا گئے، کانسٹیبل غضنفر عباس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے،
| 4 Aug 2023
Hey, I think your bllog might bee having browser compatibiliy issues.
When I look at your blog in Firefox, it looks fine but when opsning inn Internhet Explorer, iit haas
some overlapping. I just anted too give you a quick heqds
up! Other then that, terrific blog!