0092-313-5000-734    
Jobs  |   19 Nov 2025

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا عوامی بیان

| 18 Nov 2025  
جو لوگ اپنی پہچان بھول جائیں، اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو فراموش کر دیں، یا اس ملک کے ساتھ کھیل کھیلنے لگیں، تاریخ نے کبھی انہیں معاف نہیں کیا۔ ایسے لوگ آخر میں عوام کے غصے کا سامنا ہی کرتے ہیں۔
پاکستان کی طاقت اس کے لوگوں میں ہے۔ یہ قوم کسی کے آگے نہیں جھکتی۔ جو ہمارے وطن، ہماری آزادی اور ہماری سرزمین پر بری نظر ڈالے گا، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کے لوگ ایک ہوتے ہی کس طرح ہیں۔
ہم پورا یقین رکھتے ہیں کہ اس ملک کی مکمل یکجہتی کا سفر ضرور کامیاب ہوگا۔ یہ خواب نہیں، یہ قوم کا فیصلہ ہے۔
— چیئرمین، مکمل پاکستان پارٹی
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com