0092-313-5000-734    
Jobs  |   24 Nov 2025

چیئرمین مکمل پاکستان پارٹی کا بیان

| 22 Nov 2025  
“بڑی تعداد میں لوگ مکمل پاکستان پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ لوگ صرف ہمارے نظریے سے نہیں، ہمارے کام کے ارادے اور سنجیدگی سے متاثر ہو کر ہماری طرف آ رہے ہیں۔ یہ اعتماد ہمارے لیے حوصلے کے ساتھ ساتھ ایک ذمہ داری بھی ہے۔
جہاں تک اقتدار کی سیاست کرنے والوں کا تعلق ہے، ان کے لیے اصل مشکل ہمارا بیانیہ چرانا نہیں، اس پر عمل کرنا ہے۔ باتیں ہر کوئی کر لیتا ہے، مگر عمل وہی کرتا ہے جو سچ میں ملک کی خدمت کا ارادہ رکھتا ہو۔ ہمارا مؤقف واضح ہے: ہم اصول، اصلاح اور عملی قدموں کی سیاست کرتے ہیں، اور اسی راستے پر آگے بڑھیں گے۔
یہ مؤقف چیئرمین محمد عبدالمتین ہاشمی، مکمل پاکستان پارٹی نے اپنے بیان میں پیش کیا ہے۔”
03703496933head office
Hashmi street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala Road Rawalpindi
Email: mpp42229@gmail.com