مکمل پاکستان پارٹی – قومی مشاورت کا آغاز
پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے ہمیں ہر اُس شخص کی ضرورت ہے جو سوچ رکھتا ہے، درد رکھتا ہے اور بہتر مستقبل کا خواہش مند ہے۔
ہم ملک کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں کہ مکمل پاکستان پارٹی کے تھنک ٹینک کا حصہ بنیں اور براہِ راست ہماری قومی پالیسیوں میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم کن لوگوں کو ساتھ شامل کرنا چاہتے ہیں؟
● طلبا (Students)
وہ نوجوان جو نئے خیالات اور تازہ نقطہ نظر رکھتے ہیں۔
● اساتذہ، اسکالرز اور دانش ور (Intellectuals)
جو سوچ کو سمت دے سکتے ہیں اور پالیسیوں کو مضبوط بنیاد دے سکتے ہیں۔
● تاجر، بزنس مین اور پروفیشنلز
جو عملی میدان کے مسائل، مواقع اور جدید تقاضوں کو بہتر سمجھتے ہیں۔
● ڈاکٹرز، انجینئرز، آئ ٹی ماہرین، کسان، سوشل ورکرز
ملک ہر میدان میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے۔
ہمیں آپ کی ضرورت کیوں ہے؟
کیونکہ ہم محض عمارتیں نہیں بنانا چاہتے، ہم ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں جو کام کرے، نتائج دے، اور لوگوں کی زندگی بدل دے۔
03703496933head office
Hashmi Street Muhammadi Colony Near Ali Town Adayala road Rawalpindi

0092-313-5000-734
